: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ با د 4 مار چ ۔ تعلیمی سا ل بر ائے 2015-16 کیلئے پا نچویں جما عت میں دا خلوں کا اعلامیہ جا ری کیا گیا ہے ۔ تلنگا نہ سر کا ر کے زیر ا نتظا م چلا ئے جانے والے قلی قطب شا ہ ریشیڈینشیل اسکو ل ( انگلش میڈیم) بر ائے طلباء واقع جی ایم
کا لو نی ‘ کند یکل گیٹ ‘ چند رائن گٹہ‘ حید رآ باد میں حکو مت کی جا نب سے ہر طر ح کی سہو لیات مہیا کی گئی ہیں اور بہتر نگہدا شت کے سا تھ اعلیٰ اور میعاری تعلیم کا نظم مو جو د ہے ۔ آ ن لا ئن در خوا ست فا رم 16 مارچ 2015 تک دا خل کر یں ۔ تما م تفصیلا ت ویب ساٹ www.tresidential.cgg.gov.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں ۔